ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمُ اسْتَحَبُّوا۟ الْحَيَوٰةَ الدُّنْيَا عَلَى الْءَاخِرَةِ وَأَنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِى الْقَوْمَ الْكَٰفِرِينَ ١٠٧
Zaalika bi annahumus tahabbul hayaatad dunyaa `alal Aakhirati wa annal laaha laa yahdil qawmal kaafireen
ترجمہ (جالندھری)
یہ اس لئے کہ انہوں نے دنیا کی زندگی کو آخرت کے مقابلے میں عزیز رکھا۔ اور اس لئے خدا کافر لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ذَلِكَ﴾ الوعيدُ ﴿بِأَنَّهُمُ﴾ الضميرُ لمن شرَحَ بالكفرِ صدرًا ﴿اسْتَحَبُّواْ الْحَيَاةَ الْدُّنْيَا عَلَى الآخِرَةِ﴾ بسببِ أنهم آثَروها عليها ﴿وَأَنَّ اللّهَ لاَ يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِين﴾ لا يعصِمُهم عن الزَّيْغِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ اس لیے کہ انہوں نے دنیا کی زندگی کو آخرت سے زیاده محبوب رکھا۔ یقیناً اللہ تعالیٰ کافر لوگوں کو راه راست نہیں دکھاتا.۱
حواشی
(1) یہ ایمان کے بعد کفر اختیار کرنے (مرتد ہو جانے) کی علت ہے کہ انہیں ایک تو دنیا محبوب ہے۔
دوسرا اللہ کے ہاں یہ ہدایت کے قابل ہی نہیں ہیں۔