Wa `alal lazeena haadoo harramnaa ma qasasnaa `alaika min qablu wa maa zalamanaahum wa laakin kaanoo anfusahum wa laakin kaanoo anfusahum yazlimoon
ترجمہ (جالندھری)
اور چیزیں ہم تم سے پہلے بیان کرچکے ہیں وہ ہم نے یہودیوں پر حرام کردی تھیں۔ اور ہم نے ان پر کچھ ظلم نہیں کیا بلکہ وہی اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَعَلَى الَّذِينَ هَادُواْ حَرَّمْنَا مَا قَصَصْنَا عَلَيْكَ مِن قَبْلُ﴾ وهو ما ذُكر في سورةِ الأنعام، وهو كلُّ ذي ظُفُرٍ ﴿وَمَا ظَلَمْنَاهُمْ﴾ بالتحريمِ ﴿وَلَـكِن كَانُواْ أَنفُسَهُمْ يَظْلِمُون﴾ بالمعاصي.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور یہودیوں پر جو کچھ ہم نے حرام کیا تھا اسے ہم پہلے ہی سے آپ کو سنا چکے ہیں۱ ، ہم نے ان پر ﻇلم نہیں کیا بلکہ وه خود اپنی جانوں پر ﻇلم کرتے رہے.
حواشی
(1) دیکھئے سورہ الا نعام:146 کا حاشیہ، نیز سورہ نساء: 160 میں بھی اس کا ذکر ہے۔