In tahris `alaa hudaahum fa innal laaha laa yahdee mai yudillu wa maa lahum min naasireen
ترجمہ (جالندھری)
اگر تم ان (کفار) کی ہدایت کے لیے للچاؤ تو جس کو خدا گمراہ کردیتا ہے اس کو وہ ہدایت نہیں دیا کرتا اور ایسے لوگوں کا کوئی مددگار بھی نہیں ہوتا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِن تَحْرِصْ عَلَى هُدَاهُمْ﴾ يا محمدُ ﴿فَإِنَّ اللّهَ لاَ يَهْدِي مَن يُضِلُّ﴾ أي: لا يهدي اللهُ مَنْ أَضَلَّهُ ﴿وَمَا لَهُم مِّن نَّاصِرِين﴾ بدفعِ العذابِ عنهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
گو آپ ان کی ہدایت کے خواہش مند رہے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ اسے ہدایت نہیں دیتا جسے گمراه کر دے اور نہ ان کا کوئی مددگار ہوتا ہے.۱
حواشی
(1) اس میں اللہ تعالٰی فرما رہا ہے۔
اے پیغمبر! تیری خواہش یقیناً یہی ہے کہ یہ سب ہدایت کا راستہ اپنا لیں لیکن قوانین الہیہ کے تحت جو گمراہ ہوگئے ہیں، ان کو ہدایت کے راستے پر نہیں چلا سکتا، یہ تو اپنے آخری انجام کو پہنچ کر ہی رہیں گے، جہاں ان کا کوئی مددگار نہیں ہوگا۔