قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النحل

سورۃ النحل آیت ۵۵ کی تفسیر

Surah Nahl Ayat 55 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لِيَكْفُرُوا۟ بِمَآ ءَاتَيْنَٰهُمْ ۚ فَتَمَتَّعُوا۟ ۖ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ ٥٥

Liyakfuroo bimaa aatainaahum; fatamatta`oo, faswfa ta`lamoon

ترجمہ (جالندھری)

تاکہ جو (نعمتیں) ہم نے ان کو عطا فرمائی ہیں ان کی ناشکری کریں تو (مشرکو) دنیا میں فائدے اٹھالو۔ عنقریب تم کو (اس کا انجام) معلوم ہوجائے گا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لِيَكْفُرُواْ﴾ أي: حاصلُ أمرِهم هو كفرُهم ﴿بِمَا آتَيْنَاهُمْ﴾ من نعمةِ الكشفِ ﴿فَتَمَتَّعُواْ﴾ عِيشوا في اللذَّةِ، وهو أمرُ تهديدٍ ﴿فَسَوْفَ تَعْلَمُون﴾ عاقبةَ أمرِكُم، وهذا وعيدٌ لهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کہ ہماری دی ہوئی نعمتوں کی ناشکری کریں۱ ۔ اچھا کچھ فائده اٹھالو آخر کار تمہیں معلوم ہو ہی جائے گ.<br>۲

حواشی

(1) لیکن انسان بھی کتنا ناشکرا ہے کہ تکلیف (بیماری، تنگ دستی اور نقصان وغیرہ) کے دور ہوتے ہی وہ پھر رب کے ساتھ شرک کرنے لگتا ہے۔
(2) یہ اس طرح ہی ہے جیسے اس سے قبل فرمایا تھا، «قُلْ تَمَتَّعُوْا فَاِنَّ مَصِيْرَكُمْ اِلَى النَّارِ» (ابراہیم:30) ”چند روزہ زندگی میں فائدہ اٹھالو! بالآخر تمہارا ٹھکانا جہنم ہے“۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ