قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النحل

سورۃ النحل آیت ۷۰ کی تفسیر

Surah Nahl Ayat 70 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَاللَّهُ خَلَقَكُمْ ثُمَّ يَتَوَفَّىٰكُمْ ۚ وَمِنكُم مَّن يُرَدُّ إِلَىٰٓ أَرْذَلِ الْعُمُرِ لِكَىْ لَا يَعْلَمَ بَعْدَ عِلْمٍ شَيْـًٔا ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ قَدِيرٌ ٧٠

Wallaahu khalaqakum suma tatawaffaakum; wa minkum many-yuradu ilaaa arzalil `umuri likai laa ya`lama ba`da `ilmin shai`aa; innal laaha `Aleemun Qadeer

ترجمہ (جالندھری)

اور خدا ہی نے تم کو پیدا کیا۔ پھر وہی تم کو موت دیتا ہے اور تم میں بعض ایسے ہوتے ہیں کہ نہایت خراب عمر کو پہنچ جاتے ہیں اور (بہت کچھ) جاننے کے بعد ہر چیز سے بےعلم ہوجاتے ہیں۔ بےشک خدا (سب کچھ) جاننے والا (اور) قدرت والا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَاللّهُ خَلَقَكُمْ ثُمَّ يَتَوَفَّاكُمْ﴾ صبيانًا أو شُبَّانًا أو كُهولًا ﴿وَمِنكُم مَّن يُرَدُّ إِلَى أَرْذَلِ الْعُمُرِ﴾ الهَرَمِ ﴿لِكَيْ لاَ يَعْلَمَ بَعْدَ عِلْمٍ﴾ عَلِمَهُ في حالِ شَيبَتِهِ ﴿شَيْئًا﴾ أي: إذا علمَ شيئًا اعتراهُ النِّسيانُ، فيصيرُ بعدَ العلمِ ناسيًا ﴿إِنَّ اللّهَ عَلِيمٌ قَدِير﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اللہ تعالیٰ نے ہی تم سب کو پیدا کیا ہے وہی پھر تمہیں فوت کرے گا، تم میں ایسے بھی ہیں جو بدترین عمر کی طرف لوٹائے جاتے ہیں کہ بہت کچھ جاننے بوجھنے کے بعد بھی نہ جانیں۔ بیشک اللہ دانا اور توانا ہے

حواشی

  1. (1) جب انسان طبعی عمر سے تجاوز کر جاتا ہے تو پھر اس کا حافظہ بھی کمزور ہو جاتا ہے اور بعض دفعہ عقل بھی ماؤف، اور وہ نادان بچے کی طرح ہو جاتا ہے۔
    یہی طویل عمر ہے جس سے نبی (صلى الله عليه وسلم) نے بھی پناہ مانگی ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ