وَيَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ مَا لَا يَمْلِكُ لَهُمْ رِزْقًا مِّنَ السَّمَٰوَٰتِ وَالْأَرْضِ شَيْـًٔا وَلَا يَسْتَطِيعُونَ ٧٣
Wa ya`budoona min doonil laahi maa laa yamliku lahum rizqam minas samaawaati wal ardi shai`anw wa laa yastatee`oon
ترجمہ (جالندھری)
اور خدا کے سوا ایسوں کو پوجتے ہیں جو ان کو آسمانوں اور زمین میں روزی دینے کا ذرا بھی اختیار نہیں رکھتے اور نہ کسی اور طرح کا مقدور رکھتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللّهِ مَا لاَ يَمْلِكُ لَهُمْ رِزْقًا مِّنَ السَّمَاوَاتِ﴾ يعني: المطرَ ﴿وَالأَرْضِ﴾ يعني: النباتَ ﴿شَيْئًا﴾ أي: لا يملكونَ من الرِّزقِ شيئًا قليلًا ولا كثيرًا ﴿وَلاَ يَسْتَطِيعُون﴾ ذلكَ؛ لعجزِهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور وه اللہ تعالیٰ کے سوا ان کی عبادت کرتے ہیں جو آسمانوں اور زمین سے انہیں کچھ بھی تو روزی نہیں دے سکتے اور نہ کچھ قدرت رکھتے ہیں.۱