Ya`rifoona ni`matal laahi summa yunkiroonahaa wa aksaruhumul kaafiroon
ترجمہ (جالندھری)
یہ خدا کی نعمتوں سے واقف ہیں۔ مگر (واقف ہو کر) اُن سے انکار کرتے ہیں اور یہ اکثر ناشکرے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَعْرِفُونَ نِعْمَةَ اللّهِ﴾ التي عَدَّدَها عليهم ﴿ثُمَّ يُنكِرُونَهَا﴾ بعبادةِ غيرِ الله، وقيل: يعرفون نعمةَ الله على محمدٍ صلى الله عليه وسلم بالنبوةِ، ثم يُنكرونها بتكذيبهِ ﴿وَأَكْثَرُهُمُ الْكَافِرُون﴾ أي: جميعُهم، والكفر: الجُحود.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ اللہ کی نعمتیں جانتے پہچانتے ہوئے بھی ان کے منکر ہو رہے ہیں، بلکہ ان میں سے اکثر ناشکرے ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی اس بات کو جانتے اور سمجھتے ہیں کہ یہ ساری نعمتیں پیدا کرنے والا اور ان کا استعمال میں لانے کی صلاحیتیں عطا کرنے والا صرف اللہ تعالٰی ہے، پھر بھی اللہ کا انکار کرتے ہیں اور اکثر ناشکری کرتے ہیں۔
یعنی اللہ کو چھوڑ کر دوسروں کی عبادت کرتے ہیں۔