قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النمل

سورۃ النمل آیت ۲۵ کی تفسیر

Surah Naml Ayat 25 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَلَّا يَسْجُدُوا۟ لِلَّهِ الَّذِى يُخْرِجُ الْخَبْءَ فِى السَّمَٰوَٰتِ وَالْأَرْضِ وَيَعْلَمُ مَا تُخْفُونَ وَمَا تُعْلِنُونَ ٢٥

Allaa yasjudoo lillaahil lazee yukhrijul khab`a fis samaawaati wal ardi wa ya`lamu maa tukhfoona wa maa tu`linoon

ترجمہ (جالندھری)

(اور نہیں سمجھتے) کہ خدا کو آسمانوں اور زمین میں چھپی چیزوں کو ظاہر کردیتا اور تمہارے پوشیدہ اور ظاہر اعمال کو جانتا ہے کیوں سجدہ نہ کریں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَلاَّ يَسْجُدُوا﴾ المعنى: وزيَّن لهم الشيطانُ أعمالَهم؛ لئلَّا يسجدوا ﴿لِلَّهِ الَّذِي يُخْرِجُ الْخَبْءَ﴾ المستترَ ﴿فِي السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ﴾ فخبءُ السماء: المطرُ، وخبءُ الأرض: النباتُ ﴿وَيَعْلَمُ مَا تُخْفُونَ وَمَا تُعْلِنُون﴾ وصفٌ له بما يُوجبُ اختصاصَه باستحقاقِ السجود.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کہ اسی اللہ کے لیے سجدے کریں جو۱ آسمانوں اور زمینوں کے پوشیده چیزوں کو باہر نکالتا ہے<br>۲، اور جو کچھ تم چھپاتے ہو اور ﻇاہر کرتے ہو وه سب کچھ جانتا ہے.

حواشی

(1) أَلا يَسْجُدُوا اس کا تعلق بھی زَيَّنَ کے ساتھ ہے۔ یعنی شیطان نے یہ بھی ان کے لیے مزین کردیا ہے کہ وہ اللہ کو سجدہ نہ کریں۔ یا اس میں لا يَهْتَدُونَ عامل ہے اور لا زائد ہے۔ یعنی ان کی سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کہ سجدہ صرف اللہ کو کریں۔ (فتح القدیر) ۔
(2) یعنی آسمان سے بارش برساتا اور زمین سے اس کی مخفی چیزیں نباتات،معدنیات اور دیگر زمینی خزانے ظاہر فرماتا اور نکالتا ہے۔ خَبْءٌ مصدر ہے مفعول مَخْبُوءٌ (چھپی ہوئی چیز) کےمعنی ہیں۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ