قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ النمل

سورۃ النمل آیت ۷ کی تفسیر

Surah Naml Ayat 7 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِأَهْلِهِۦٓ إِنِّىٓ ءَانَسْتُ نَارًا سَـَٔاتِيكُم مِّنْهَا بِخَبَرٍ أَوْ ءَاتِيكُم بِشِهَابٍ قَبَسٍ لَّعَلَّكُمْ تَصْطَلُونَ ٧

Iz qaala Moosaa li ahliheee inneee aanastu naaran saaateekum minhaa bikhabarin aw aateekum bishihaabin qabasil la`allakum tastaloon

ترجمہ (جالندھری)

جب موسیٰ نے اپنے گھر والوں سے کہا کہ میں نے آگ دیکھی ہے، میں وہاں سے (رستے) کا پتہ لاتا ہوں یا سلگتا ہوا انگارہ تمہارے پاس لاتا ہوں تاکہ تم تاپو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم قصَّ تعالى خبرَ موسى عليه السلام ، والتقديرُ: اذكُر ﴿إِذْ قَالَ مُوسَى لأَهْلِهِ﴾ في مسيرِه من مَدْين إلى مصر: ﴿إِنِّي آنَسْتُ﴾ أبصرتُ ﴿نَارًا سَآتِيكُم مِّنْهَا بِخَبَرٍ﴾ أُخبِرُكم به عن حالِ الطريق؛ لأنه كان قد ضلَّ عنها ﴿أَوْ آتِيكُم بِشِهَابٍ﴾ هي الشعلةُ المضيئةُ ﴿قَبَسٍ﴾ هو العودُ الذي في أحدِ طرفَيه نارٌ ﴿لَّعَلَّكُمْ تَصْطَلُون﴾ تستدفِئونَ من البردِ، وكان ذلك في شدَّةِ الشتاء.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

(یاد ہوگا) جبکہ موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنے گھر والوں سے کہا کہ میں نے آگ دیکھی ہے، میں وہاں سے یا تو کوئی خبر لے کر یا آگ کا کوئی سلگتا ہوا انگارا لے کر ابھی تمہارے پاس آ جاؤں گا تاکہ تم سینک تاپ کر لو.۱

حواشی

  1. (1) یہ اس وقت کا واقعہ ہے جب حضرت موسیٰ (عليه السلام) مدین سے اپنی اہلیہ کو ساتھ لے کر واپس آرہے تھے، رات کو اندھیرے میں راستے کا علم نہیں تھااور سردی سے بچاؤ کے لیے آگ کی ضرورت تھی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ