قُلْ عَسَىٰٓ أَن يَكُونَ رَدِفَ لَكُم بَعْضُ الَّذِى تَسْتَعْجِلُونَ ٧٢
Qul `asaaa any-yakoona radifa lakum ba`dul lazee tasta`jiloon
ترجمہ (جالندھری)
کہہ دو کہ جس (عذاب) کے لئے تم جلدی کر رہے ہو شاید اس میں سے کچھ تمہارے نزدیک آپہنچا ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ عَسَى أَن يَكُونَ رَدِفَ لَكُم﴾ المعنى: دنا وقرُبَ منكم ﴿بَعْضُ الَّذِي تَسْتَعْجِلُون﴾ من العذاب، فحلَّ بهم عذابُ يومِ بدر.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جواب دیجئے! کہ شاید بعض وه چیزیں جن کی تم جلدی مچا رہے ہو تم سے بہت ہی قریب ہوگئی ہوں.۱
حواشی
(1) اس سے مراد جنگ بدر کا وہ عذاب ہے جو قتل اور اسیری کی شکل میں کافروں کو پہنچایا یا عذاب قبر ہے رَدِفَ ، قرب کے معنی میں ہے، جیسے سواری کی عقبی نشست پر بیٹھنے والے کو ردیف کہا جاتا ہے۔