Fabizulmin minal lazeena haadoo harramnaa `alaihim taiyibaatin uhillat lahum wa bisadihim `an sabeelil laahi kaseeraa
ترجمہ (جالندھری)
تو ہم نے یہودیوں کے ظلموں کے سبب (بہت سی) پاکیزہ چیزیں جو ان کو حلال تھیں ان پر حرام کردیں اور اس سبب سے بھی کہ وہ اکثر خدا کے رستے سے (لوگوں کو) روکتے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَبِظُلْمٍ مِّنَ الَّذِينَ هَادُواْ﴾ وهو ما تقدَّم ذِكرُه من نقضِهم الميثاقَ، وكفرِهم بآياتِ الله، وبُهتانِهم على مريمَ، وقولهم: إنا قتَلْنا المسيحَ ﴿حَرَّمْنَا عَلَيْهِمْ طَيِّبَاتٍ أُحِلَّتْ لَهُمْ﴾ وهي ما ذُكر في سورةِ الأنعامِ في قولِه تعالى: (وَعَلَى الَّذِينَ هَادُواْ حَرَّمْنَا كُلَّ ذِي ظُفُرٍ) [الآية: 146]، المعنى: بظُلْمٍ صدرَ من اليهودِ حَرَّمْنا عليهم ذلك ﴿وَبِصَدِّهِمْ عَن سَبِيلِ اللّهِ﴾ أي: عن دينِهِ ﴿كَثِيرًا﴾ من الناس.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو نفیس چیزیں ان کے لئے حلال کی گئی تھیں وه ہم نے ان پر حرام کردیں ان کے ﻇلم کے باعﺚ اور اللہ تعالیٰ کی راه سے اکثر لوگوں کو روکنے کے باعث۔۱
حواشی
(1) یعنی ان کے ان جرائم و معاصی کی وجہ سے بطور سزا بہت سی حلال چیزیں ہم نے ان پر حرام کردی تھیں۔
(جن کی تفصیل سورۃ الانعام : 146 میں ہے)