سُورَةٌ أَنزَلْنَٰهَا وَفَرَضْنَٰهَا وَأَنزَلْنَا فِيهَآ ءَايَٰتٍۭ بَيِّنَٰتٍ لَّعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ ١
Sooratun anzalnaahaa wa faradnaahaa wa anzalnaa feehaaa Aayaatim baiyinaatil la`allakum tazakkaroon
ترجمہ (جالندھری)
یہ (ایک) سورت ہے جس کو ہم نے نازل کیا اور اس (کے احکام) کو فرض کر دیا، اور اس میں واضح المطالب آیتیں نازل کیں تاکہ تم یاد رکھو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿سُورَةٌ أَنزَلْنَاهَا وَفَرَضْنَاهَا﴾ أي: أوجَبْنا ما فيها من الحدودِ والأحكام، وألزمناكم العملَ بها ﴿وَأَنزَلْنَا فِيهَا آيَاتٍ﴾ بالأمرِ والنَّهي ﴿بَيِّنَاتٍ لَّعَلَّكُمْ تَذَكَّرُون﴾ تتَّعظون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ ہے وه سورت جو ہم نے نازل فرمائی ہے۱ اور مقرر کردی ہے اور جس میں ہم نے کھلی آیتیں (احکام) اتارے ہیں تاکہ تم یاد رکھو.
حواشی
(1) قرآن کریم کی ساری ہی سورتیں اللہ کی نازل کردہ ہیں، لیکن اس سورت کی بابت جو یہ کہا تو اس سے اس سورت میں بیان کردہ احکام کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔