Wa yaqooloona aamannaa billaahi wa bir Rasooli wa ata`naa summa yatawallaa fareequm minhum mim ba`di zaalik; wa maaa ulaaa`ika bilmu`mineen
ترجمہ (جالندھری)
اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم خدا پر اور رسول پر ایمان لائے اور (ان کا) حکم مان لیا پھر اس کے بعد ان میں سے ایک فرقہ پھر جاتا ہے اور یہ لوگ صاحب ایمان ہی نہیں ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيَقُولُونَ﴾ يعني: المنافقين ﴿آمَنَّا بِاللَّهِ وَبِالرَّسُولِ وَأَطَعْنَا﴾ لهما ﴿ثُمَّ يَتَوَلَّى﴾ بالامتناعِ عن قَبول حُكمِه ﴿فَرِيقٌ مِّنْهُم مِّن بَعْدِ ذَلِكَ﴾ بعدَ قولهم هذا ﴿وَمَا أُوْلَئِكَ بِالْمُؤْمِنِين﴾ فنفى الإيمانَ عمَّن تولَّى عن العمل، وإن كان قد أتى بالقول.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور کہتے ہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ اور رسول پر ایمان ﻻئے اور فرماں بردار ہوئے، پھر ان میں سے ایک فرقہ اس کے بعد بھی پھر جاتا ہے۔ یہ ایمان والے ہیں (ہی) نہیں.۱
حواشی
(1) یہ منافقین کا بیان ہے جو زبان سے اسلام کا اظہار کرتے تھے لیکن دلوں میں کفروعناد تھا یعنی اعتقاد صحیح سے محروم تھے۔
اس لئے زبان سے اظہار ایمان کے باوجود ان کے ایمان کی نفی کی گئی۔