Wa qad adalloo kasee ranw wa laa tazidiz zaalimeena illaa dalaalaa
ترجمہ (جالندھری)
(پروردگار) انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کردیا ہے۔ تو تُو ان کو اور گمراہ کردے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقَدْ أَضَلُّوا كَثِيرًا وَلاَ﴾ يعني: الأصنامَ؛ أي: ضلَّ كثيرٌ من الناس بعبادتهم إيَّاها من غيرِ أن تكون الأصنامُ دعَتْ إلى عبادتها ﴿وَلاَ تَزِدِ الظَّالِمِينَ إِلاَّ ضَلاَلاً﴾ دعاءٌ من نوحٍ عليهم بأن يزيدَهم الله ضلالًا، وذلك أنَّ الله تعالى أخبرَه أنه لن يُؤمن من قومِه إلا مَنْ قد آمَنَ، فلما أَيِسَ نوحٌ من إيمانهم دعا عليهم بالضلالِ والهلاك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراه کیا (الٰہی) تو ان ﻇالموں کی گمراہی اور بڑھا.۱
حواشی
(1) أَضَلُّوا کا فاعل (مرجع) قوم نوح کے رؤسا ہیں۔
یعنی انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا اور اس کا مرجع یہی مذکورہ پانچ بت ہیں، اس کا مطلب ہوگا کہ ان کے سبب بہت سے لوگ گمراہی میں مبتلا ہوئے۔
جیسے ابراہیم (عليه السلام) نے بھی کہا تھا۔«رَبِّ إِنَّهُنَّ أَضْلَلْنَ كَثِيرًا مِنَ النَّاسِ» (ابراھیم: 36)