فَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَقَبْلَ الْغُرُوبِ ٣٩
Fasbir `alaa maa yaqooloona wa sabbih bihamdi Rabbika qabla tuloo`ish shamsi wa qablal ghuroob
ترجمہ (جالندھری)
تو جو کچھ یہ (کفار) بکتے ہیں اس پر صبر کرو اور آفتاب کے طلوع ہونے سے پہلے اور اس کے غروب ہونے سے پہلے اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتے رہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَاصْبِرْ﴾ يا محمدُ ﴿عَلَى مَا يَقُولُونَ﴾ أي: اليهودُ والمشركون من التشبيهِ والتكذيبِ ﴿وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ﴾ صلِّ حمدًا لله تعالى ﴿قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ﴾ هي صلاةُ الفجر ﴿وَقَبْلَ الْغُرُوب﴾ صلاتَي الظهر والعصر.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس یہ جو کچھ کہتے ہیں آپ اس پر صبر کریں اور اپنے رب کی تسبیح تعریف کے ساتھ بیان کریں سورج نکلنے سے پہلے بھی اور سورج غروب ہونے سے پہلے بھی.۱
حواشی
(1) یعنی صبح وشام اللہ کی تسبیح بیان کرو یا عصر اور فجر کی نماز پڑھنے کی تاکید ہے۔