Innaaa arsalnaa `alaihim saihatanw waahidatan fakaano kahasheemil muhtazir
ترجمہ (جالندھری)
ہم نے ان پر (عذاب کے لئے) ایک چیخ بھیجی تو وہ ایسے ہوگئے جیسے باڑ والے کی سوکھی اور ٹوٹی ہوئی باڑ
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم بيَّن عذابَهم، فقال: ﴿إِنَّا أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ صَيْحَةً وَاحِدَةً﴾ هي صيحةُ جبريلَ عليه السلام ﴿فَكَانُوا كَهَشِيمِ الْمُحْتَظِر﴾ هو الرجلُ يجعلُ لغنمه حظيرةً من الشجرِ والشوك؛ لدَرْءِ السباع، فما سقطَ من ذلك فداستْه الغنمُ هو الهَشِيم، والهَشِيم: المهشومُ المكسور.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہم نے ان پر ایک چیﺦ بھیجی پس ایسے ہو گئے جیسے باڑ بنانے والے کی روندی ہوئی گھاس.۱
حواشی
(1) حَظِيرَةٌ، مَحْظُورَةٌ بمعنی محظورۃ، باڑ جو خشک جھاڑیوں اور لکڑیوں سے جانورونکی حفاظت کےلیے بنائی جاتی ہے۔
مُحْتَظِرٌ ، اسم فاعل ہےصَاحِبُ الحْظَِيرَةِ هَشِيمٌ خشک گھاس یا کٹی ہوئی خشک کھیتی یعنی جس طرح ایک باڑ بنانے والی کی خشک لکڑیاں اور جھاڑیاں مسلسل روندے جانے کی وجہ سے چورا چورا ہو جاتی ہیں وہ بھی اس باڑکی مانند ہمارے عذاب سے چورا ہو گئے۔