وَلَقَدْ صَبَّحَهُم بُكْرَةً عَذَابٌ مُّسْتَقِرٌّ ٣٨
Wa laqad sabbahahum bukratan `azaabum mustaqirr
ترجمہ (جالندھری)
اور ان پر صبح سویرے ہی اٹل عذاب آ نازل ہوا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَقَدْ صَبَّحَهُم بُكْرَةً عَذَابٌ مُّسْتَقِر﴾ أي: حلَّ بهم العذابُ وقتَ الصبح.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور یقینی بات ہے کہ انہیں صبح سویرے ہی ایک جگہ پکڑنے والے مقرره عذاب نے غارت کر دیا.۱
حواشی
- یعنی صبح ان کے پاس عذاب مستقر آ گیا۔
مستقر کے معنی، ان پرنازل ہونے والا، جو انہیں ہلاک کیے بغیر نہ چھوڑے۔