يَوْمَ يُسْحَبُونَ فِى النَّارِ عَلَىٰ وُجُوهِهِمْ ذُوقُوا۟ مَسَّ سَقَرَ ٤٨
Yawma yushaboona fin Naari`alaa wujoohimim zooqoo massa saqar
ترجمہ (جالندھری)
اس روز منہ کے بل دوزخ میں گھسیٹے جائیں گے اب آگ کا مزہ چکھو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَوْمَ يُسْحَبُونَ فِي النَّارِ عَلَى وُجُوهِهِمْ﴾ ويُقال لهم: ﴿ذُوقُوا مَسَّ سَقَر﴾ أي: حرَّ النار.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس دن وه اپنے منھ کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے (اوران سے کہا جائے گا) دوزخ کی آگ لگنے کے مزے چکھو.۱
حواشی
(1) سَقَرٌ بھی جہنم کا نام ہے یعنی اس کی حرارت اور شدت عذاب کا مزہ چکھو۔