قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ القصص

سورۃ القصص آیت ۵۵ کی تفسیر

Surah Qasas Ayat 55 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِذَا سَمِعُوا۟ اللَّغْوَ أَعْرَضُوا۟ عَنْهُ وَقَالُوا۟ لَنَآ أَعْمَٰلُنَا وَلَكُمْ أَعْمَٰلُكُمْ سَلَٰمٌ عَلَيْكُمْ لَا نَبْتَغِى الْجَٰهِلِينَ ٥٥

Wa izaa sami`ul laghwa a`radoo `anhu wa qaaloo lanaaa a`maalunaa wa lakum a`maalukum salaamun `alaikum laa nabtaghil jaahileen

ترجمہ (جالندھری)

اور جب بیہودہ بات سنتے ہیں تو اس سے منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم کو ہمارے اعمال اور تم کو تمہارے اعمال۔ تم کو سلام۔ ہم جاہلوں کے خواستگار نہیں ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِذَا سَمِعُوا اللَّغْوَ﴾ القبيحَ من القولِ.
واللَّغو من الكلام: ما هو ساقطُ العبرةِ، وهو الذي لا معنى له ﴿أَعْرَضُوا عَنْهُ﴾ وذلك أنَّ المشركين كانوا يسبُّون مؤمني أهلِ الكتاب ﴿وَقَالُوا لَنَا أَعْمَالُنَا وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ﴾ فكلٌّ مطالَبٌ بعمله ﴿سَلاَمٌ عَلَيْكُمْ﴾ سلامَ توديعٍ ومتارَكة، وليس هو سلامَ التحية؛ أي: لا نُعارضُكم في شيء ما؛ لأنَّا ﴿لاَ نَبْتَغِي الْجَاهِلِين﴾ لا نطلُبُ صحبتَهم؛ لئلَّا نكونَ مثلَهم.
والجهلُ: نقيصةٌ، وهو معرفةُ الشيء على خلافِ ما هو عليه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جب بیہوده بات۱ کان میں پڑتی ہے تو اس سے کناره کر لیتے ہیں اور کہہ دیتے ہیں کہ ہمارے عمل ہمارے لیے اور تمہارے اعمال تمہارے لیے، تم پر سلام ہو<br>۲، ہم جاہلوں سے (الجھنا) نہیں چاہتے.

حواشی

(1) یہا ں لغو سے مراد وہ سب وشتم اور دین کے ساتھ استہزا ہے جو مشرکین کرتے تھے۔
(2) یہ سلام، سلام تحیہ نہیں بلکہ سلام متارکہ ہے یعنی ہم تم جیسے جاہلوں سے بحث اور گفتگو کے روادار ہی نہیں۔ جیسے اردو میں بھی کہتے ہیں، جاہلوں کو دور ہی سے سلام ، ظاہر ہے سلام سے مراد ترک مخاطبت ہی ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ