فَعَمِيَتْ عَلَيْهِمُ الْأَنۢبَآءُ يَوْمَئِذٍ فَهُمْ لَا يَتَسَآءَلُونَ ٦٦
Fa`amiyat `alaihimul ambaaa`u Yawma`izin fahum laa yatasaaa`aloon
ترجمہ (جالندھری)
تو وہ اس روز خبروں سے اندھے ہو جائیں گے، اور آپس میں کچھ بھی پوچھ نہ سکیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَعَمِيَتْ﴾ خفيَتْ ﴿عَلَيْهِمُ الأَنبَاء﴾ الأخبارُ ﴿يَوْمَئِذٍ فَهُمْ لاَ يَتَسَاءلُون﴾ لا يسألُ بعضُهم بعضاً عن خبرٍ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر تو اس دن ان کی تمام دلیلیں گم ہو جائیں گی اور ایک دوسرے سے سوال تک نہ کریں گے.۱
حواشی
(1) کیونکہ انہیں یقین ہوچکا ہوگا کہ سب جہنم میں داخل ہونے والے ہیں۔