Wa laa yasuddunnaka `an Aayaatil laahi ba`da iz unzilat ilaika wad`u ilaa Rabbika wa laa takonanna minal mushrikeen
ترجمہ (جالندھری)
اور وہ تمہیں خدا کی آیتوں کی تبلیغ سے بعد اس کے کہ وہ تم پر نازل ہوچکی ہیں روک نہ دیں اور اپنے پروردگار کو پکارتے رہو اور مشرکوں میں ہرگز نہ ہو جیو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلاَ يَصُدُّنَّكَ﴾ لا يصرفُنَّكَ ﴿عَنْ آيَاتِ اللَّهِ﴾ عن قراءتها، والعملِ بها ﴿بَعْدَ إِذْ أُنزِلَتْ إِلَيْكَ﴾ أي: بعد وقتِ إنزالها إليكَ ﴿وَادْعُ إِلَى رَبِّكَ﴾ إلى توحيدِه ﴿وَلاَ تَكُونَنَّ مِنَ الْمُشْرِكِين﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
خیال رکھیئے کہ یہ کفار آپ کو اللہ تعالیٰ کی آیتوں کی تبلیﻎ سے روک نہ دیں۱ اس کے بعد کہ یہ آپ کی جانب اتاری گئیں، تو اپنے رب کی طرف بلاتے رہیں اور شرک کرنے والوں میں سے نہ ہوں.
حواشی
(1) یعنی ان کافروں کی باتیں، ان کی ایذا رسانی اور ان کی طرف سے تبلیغ ودعوت کی راہ میں رکاوٹیں، آپ کو قرآن کی تلاوت اور اس کی تبلیغ سے نہ روک دیں۔
بلکہ آپ پوری تن دہی اور یکسوئی سے رب کی طرف بلانے کا کام کرتے رہیں۔