Masalul Jannatil latee wu`idal muttaqoona tajree min tahtihal anhaaru ukuluhaa daaa`imunw wa zilluhaa; tilka uqbal lazeenat taqaw wa `uqbal kafireenan Naar
ترجمہ (جالندھری)
جس باغ کا متقیوں سے وعدہ کیا گیا ہے اس کے اوصاف یہ ہیں کہ اس کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اس کے پھل ہمیشہ (قائم رہنے والے) ہیں اور اس کے سائے بھی۔ یہ ان لوگوں کا انجام ہے جو متقی ہیں۔ اور کافروں کا انجام دوزخ ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَّثَلُ﴾ أي: صفةُ ﴿الْجَنَّةِ الَّتِي وُعِدَ الْمُتَّقُونَ﴾ كقولهِ تعالى: (وَلِلّهِ الْمَثَلُ الأَعْلَىَ) [النحل : 60] ﴿تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الأَنْهَارُ أُكُلُهَا دَائِمٌ﴾ ثمرُها دائمٌ لا ينقطعُ ﴿وِظِلُّهَا﴾ ظليلٌ لا يزولُ، وهو رَدٌّ على الجهميَّةِ حيثُ قالوا: إن نعيمَ الجنةِ يَفْنى ﴿تِلْكَ عُقْبَى الَّذِينَ اتَّقَواْ﴾ أي: مصيرُهم ﴿وَّعُقْبَى الْكَافِرِينَ النَّار﴾ لا غيرُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس جنت کی صفت، جس کا وعده پرہیزگاروں کو دیا گیا ہے یہ ہے کہ اس کے نیچے سے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اس کا میوه ہمیشگی واﻻ ہے اور اس کا سایہ بھی۔ یہ ہے انجام پرہیزگاروں کا۱ ، اور کافروں کا انجام کار دوزخ ہے.
حواشی
(1) اہل کفار کے انجام بد کے ساتھ اہل ایمان کا حسن انجام بیان فرما دیا تاکہ جنت کے حصول میں رغبت اور شوق پیدا ہو، اس مقام پر امام ابن کثیر نے جنت کی نعمتوں، لذتوں اور ان کی خصوصی کیفیات پر مشتمل احادیث بیان فرمائی ہیں۔
جنہیں وہاں ملاحظہ کر لیا جائے۔