فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٢٥
Fabi ayyi aalaaa`i Rabbikumaa tukazzibaan
ترجمہ (جالندھری)
تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَبِأَيِّ آلاَء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان﴾ من خلق موادِّ السفنِ والإرشادِ إلى أخذِها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس (اے انسانو اور جنو!) تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟۱
حواشی
- ان کے ذریعے سے بھی نقل وحمل کی جو آسانیاں ہیں، محتاج وضاحت نہیں، اس لیے یہ بھی اللہ کی عظیم نعمت ہے۔