يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ مِّن نَّارٍ وَنُحَاسٌ فَلَا تَنتَصِرَانِ ٣٥
Yursalu `alaikumaa shuwaazum min naarifiw-wa nuhaasun falaa tantasiraan
ترجمہ (جالندھری)
تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو پھر تم مقابلہ نہ کرسکو گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌ﴾ لهبٌ بلا دخانٍ ﴿مِّن نَّارٍ وَنُحَاسٌ﴾ هو الدخانُ ﴿فَلاَ تَنتَصِرَان﴾ لا تمتنعانِ من ولوجِ النار.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑا جائے گا۱ پھر تم مقابلہ نہ کر سکو گے.<br>۲
حواشی
(1) مطلب یہ ہے کہ اگر تم قیامت والے دن کہیں بھاگ کر گئے بھی، تو فرشتے آگ کے شعلے اور دھواں تم پر چھوڑ کر یا پگھلا ہوا تانبہ تمہارے سروں پر ڈال کر تمہیں واپس لے آئیں گے۔ نُحَاسٌ کے دوسرے معنی پگھلے ہوئے تانبے کے کیے گئے ہیں۔(2) یعنی اللہ کے عذاب کو ٹالنے کی تم قدرت نہیں رکھو گے۔