Fa-yawma`izil laa yus`alu `an zambiheee insunw wa laa jaann
ترجمہ (جالندھری)
اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی اور نہ کسی جن سے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَيَوْمَئِذٍ﴾ أي: يومَ تنشقُّ السماءُ ﴿لاَّ يُسْأَلُ عَن ذَنبِهِ إِنسٌ وَلاَ جَان﴾ لأنهم يُعْرَفونَ، فالمؤمنُ يُعرف بغرَّته وتحجيله، والكفارُ بسيماهم على ما يأتي بعدُ، والمرادُ لا يُسأل سؤالَ استرشادٍ واستعلام، لأن كلَّ شيء معلوم، ولكنْ يمكن أن يُسأل سؤالَ تبكيت.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس دن کسی انسان اورکسی جن سے اس کے گناہوں کی پرسش نہ کی جائے گی.۱
حواشی
(1) یعنی جس وقت وہ قبروں سےباہر نکلیں گے۔
ورنہ بعد میں موقف حساب میں ان سے باز پرس کی جائے گی۔
بعض نے اس کا مطلب یہ بیان کیا ہے کہ گناہوں کی بابت نہیں پوچھا جائے گا، کیونکہ ان کا تو پورا ریکارڈ فرشتوں کے پاس بھی ہوگا اور اللہ کے علم میں بھی۔
البتہ پوچھا جائے گا کہ تم نے یہ کیوں کیے؟ یا یہ مطلب ہے، ان سے نہیں پوچھا جائے گا بلکہ انسانی اعضا خودبول کر ہر بات بتلائیں گے۔