يُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِيمَٰهُمْ فَيُؤْخَذُ بِالنَّوَٰصِى وَالْأَقْدَامِ ٤١
Yu`raful mujrimoona biseemaahum fa`yu`khazu binna waasi wal aqdaam
ترجمہ (جالندھری)
گنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لئے جائیں گے تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لئے جائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِيمَاهُمْ﴾ بسوادِ الوجهِ، وزُرقةِ العيون ﴿فَيُؤْخَذُ﴾ المجرمُ ﴿بِالنَّوَاصِي وَالأَقْدَام﴾ أي: يُجمع بين ناصيتهِ وقدميه من وراء ظهرِه، ثم يُلقى في جهنم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
گناه گار صرف حلیہ ہی سے پہچان لیے جائیں گے۱ اور ان کی پیشانیوں کے بال اور قدم پکڑ لیے جائیں گے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی جس طرح اہل ایمان کی علامت ہوگی کہ ان کے اعضائے وضو چمکتے ہوں گے۔ اسی طرح گناہ گاروں کےچہرے سیاہ، آنکھیں نیلگوں اور وہ دہشت زدہ ہوں گے۔(2) فرشتے ان کی پیشانیاں اور ان کے قدموں کے ساتھ ملا کر پکڑیں گے اور جہنم میں ڈال دیں گے، یا کبھی پیشانیوں سے اور کبھی قدموں سے انہیں پکڑیں گے۔