قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الرحمٰن

سورۃ الرحمٰن آیت ۴۶ کی تفسیر

Surah Rahman Ayat 46 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِۦ جَنَّتَانِ ٤٦

Wa liman khaafa maqaama rabbihee jannataan

ترجمہ (جالندھری)

اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرا اس کے لئے دو باغ ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

وكلُّ ما ذكر اللهُ عز وجل من قوله: ﴿كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَان﴾ فإنه مواعظُ وتخويف ثم ذكر ما أعدَّه لمن اتَّقاه وخافَه، فقال: ﴿وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ﴾ أي: مقامَه بين يدي ربِّه للحساب ﴿جَنَّتَان﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اس شخص کے لیے جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا دو جنتیں ہیں.۱

حواشی

  1. (1) جیسے حدیث میں آتا ہے۔
    ”دو باغ چاندی کے ہیں، جن میں برتن اورجو کچھ ان میں ہے، سب چاندی کے ہوں گے۔
    دو باغ سونے کے ہیں اور ان کے برتن اور جو کچھ ان میں ہے، سب سونے کے ہی ہوں گے“۔
    (صحيح بخاري، تفسير سور الرحمن) بعض آثار میں ہے کہ سونے کے باغ خواص مومنین مُقَرَّبِينَ اورچاندی کے باغ عام مومنین أَصْحَابُ الْيَمِينِ کے لیے ہوں گے۔
    (ابن کثیر)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ