مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ فُرُشٍۭ بَطَآئِنُهَا مِنْ إِسْتَبْرَقٍ ۚ وَجَنَى الْجَنَّتَيْنِ دَانٍ ٥٤
Muttaki`eena `alaa furushim bataaa`inuhaa min istabraq; wajanal jannataini daan
ترجمہ (جالندھری)
(اہل جنت) ایسے بچھونوں پر جن کے استرا طلس کے ہیں تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے۔ اور دونوں باغوں کے میوے قریب (جھک رہے) ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مُتَّكِئِينَ عَلَى فُرُشٍ﴾ جمعُ فراش ﴿بَطَائِنُهَا﴾ جمعُ بطانة ﴿مِنْ إِسْتَبْرَقٍ﴾ وهو ما غَلُظ من الديباج، وظهائرُها من سندسٍ ﴿وَجَنَى الْجَنَّتَيْنِ﴾ أي: ما يُجتنى منهما، وهو الثمرُ ﴿دَان﴾ قريبُ المتناوَلِ للقائمِ والقاعدِ والنائم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جنتی ایسے فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے جن کے استر دبیز ریشم کے ہوں گے۱ ، اور ان دونوں جنتوں کے میوے بالکل قریب ہوں گے.<br>۲
حواشی
(1) ابری یعنی اوپر کا کپڑاہمیشہ استر سےبہتر اور خوب صورت ہوتا ہے،یہاں صرف استر کا بیان ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ اوپر (ابری) کا کپڑا اس سے کہیں زیادہ عمدہ ہو گا۔(2) اتنے قریب ہوں گے کہ بیٹھے بیٹھے بلکہ لیٹے لیٹے بھی توڑ سکیں گے۔ قُطُوفُهَا دَانِيَةٌ (الحاقة: 23)۔