فِيهِنَّ قَٰصِرَٰتُ الطَّرْفِ لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَآنٌّ ٥٦
Feehinna qaasiratut tarfi lam yatmishunna insun qablahum wa laa jaaann
ترجمہ (جالندھری)
ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں جن کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فِيهِنَّ﴾ أي: فيهما وفي غيرِهما من الجنانِ ﴿قَاصِرَاتُ الطَّرْفِ﴾ خافضاتُ الأعيُنِ من النظرِ إلى غيرِ أزواجهنَّ، ولا يُرِدنَ غيرَهم ﴿لَمْ يَطْمِثْهُنَّ﴾ يمسَسْهنَّ، لم يُدمِهنَّ بالجماع ﴿إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلاَ جَان﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وہاں (شرمیلی) نیچی نگاه والی حوریں ہیں۱ جنہیں ان سے پہلے کسی جن وانس نے ہاتھ نہیں لگایا.<br>۲
حواشی
(1) جن کی نگاہیں اپنے خاوندوں کے علاوہ کسی پر نہیں پڑیں گی اور ان کو اپنے خاوند ہی سب سے زیادہ حسین اور اچھے معلوم ہوں گے۔(2) یعنی باکرہ اور نئی نویلی ہوں گی۔ اس سے قبل وہ کسی کے نکاح میں نہیں رہی ہوں گے۔ یہ آیت اور اس سے ماقبل کی بعض آیات سے صاف طور پر معلوم ہوتا ہے کہ جو جن مومن ہوں گے، وہ بھی مومن انسانوں کی طرح جنت میں جائیں گے اور ان کے لیے بھی وہی کچھ ہوگا جو دیگر اہل ایمان کےلیے ہوگا۔