قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الرحمٰن

سورۃ الرحمٰن آیت ۷۸ کی تفسیر

Surah Rahman Ayat 78 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
تَبَٰرَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِى الْجَلَٰلِ وَالْإِكْرَامِ ٧٨

Tabaarakasmu Rabbika Zil-Jalaali wal-Ikraam

ترجمہ (جالندھری)

(اے محمدﷺ) تمہارا پروردگار جو صاحب جلال وعظمت ہے اس کا نام بڑا بابرکت ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿تَبَارَكَ﴾ تعالى ﴿اسْمُ رَبِّكَ ذِي الْجَلاَلِ وَالإِكْرَام﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تیرے پروردگار کا نام بابرکت ہے۱ جو عزت وجلال واﻻ ہے.

حواشی

  1. (1) تَبَارَكَ، برکت سے ہے جس کے معنی دوام وثبات کے ہیں۔
    مطلب ہے اس کا نام ہمیشہ رہنے والا ہے، یا اس کے پاس ہمیشہ خیر کے خزانے ہیں۔
    بعض نے اس کے معنی بلندی اور علو شان کےکیے ہیں اور جب اس کا نام اتنا بابرکت یعنی خیر اور بلندی کا حامل ہے تو اس کی ذات کتنی برکت اور عظمت و رفعت والی ہو گی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ