وَأَمَّا الَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَكَذَّبُوا۟ بِـَٔايَٰتِنَا وَلِقَآئِ الْءَاخِرَةِ فَأُو۟لَٰٓئِكَ فِى الْعَذَابِ مُحْضَرُونَ ١٦
Wa ammal lazeena kafaroo wa kazzaboo bi-Aayaatinaa wa liqaaa`il Aakhirati faulaaa`ika fil`azaabi muhdaroon
ترجمہ (جالندھری)
اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں اور آخرت کے آنے کو جھٹلایا۔ وہ عذاب میں ڈالے جائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَمَّا الَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا وَلِقَاء الآخِرَةِ﴾ بالبعثِ يومَ القيامة ﴿فَأُوْلَئِكَ فِي الْعَذَابِ مُحْضَرُون﴾ لا يَغِيبون عنه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جنہوں نے کفر کیا تھا اور ہماری آیتوں کو اور آخرت کی ملاقات کو جھوٹا ٹھہرایا تھا وه سب عذاب میں پکڑ کر حاضر رکھے جائیں گے.۱
حواشی
(1) یعنی ہمیشہ اللہ کےعذاب کی گرفت میں رہیں گے۔