قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الروم

سورۃ الروم آیت ۷ کی تفسیر

Surah Rum Ayat 7 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَعْلَمُونَ ظَٰهِرًا مِّنَ الْحَيَوٰةِ الدُّنْيَا وَهُمْ عَنِ الْءَاخِرَةِ هُمْ غَٰفِلُونَ ٧

Ya`lamoona zaahiram minal hayaatid dunya wa hum `anil Aakhirati hum ghaafiloon

ترجمہ (جالندھری)

یہ تو دنیا کی ظاہری زندگی کو جانتے ہیں۔ اور آخرت (کی طرف) سے غافل ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَعْلَمُونَ ظَاهِرًا مِّنَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا﴾ من أمرِ معاشهم، ولا فرقَ بين عدمِ العلم وبين العلمِ المقصورِ على الدنيا ﴿وَهُمْ عَنِ الآخِرَةِ هُمْ غَافِلُون﴾ ساهون، لا يتفكَّرون فيها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وه تو (صرف) دنیوی زندگی کے ﻇاہر کو (ہی) جانتے ہیں اور آخرت سے تو بالکل ہی بےخبر ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اکثر لوگوں کو دنیوی معاملات کا خوب علم ہے۔
    چنانچہ وہ ان میں تو اپنی چابک دستی اور مہارت فن کا مظاہرہ کرتے ہیں جن کا فائدہ عارضی اور چند روزہ ہے لیکن آخرت کےمعاملات سے یہ غافل ہیں جن کا نفع مستقل اورپائیدار ہے۔
    یعنی دنیا کےامور کو خوب پہچانتے ہیں اور دین سے بالکل بے خبر ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ