Urkud birijlika haaza mughtasalum baaridunw wa sharaab
ترجمہ (جالندھری)
(ہم نے کہا کہ زمین پر) لات مارو (دیکھو) یہ (چشمہ نکل آیا) نہانے کو ٹھنڈا اور پینے کو (شیریں)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
فعُوفي، وقيل له: ﴿ارْكُضْ﴾ اضرِبْ الأرضَ ﴿بِرِجْلِكَ﴾ فركضَ، فنبعتْ عينُ ماء، فقيل: ﴿هَذَا مُغْتَسَلٌ﴾ أي: موضعُ غسلٍ ﴿بَارِدٌ وَشَرَاب﴾ أي: ماءٌ تغتسلُ به، وتشربُ منه فتبرأُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اپنا پاؤں مارو، یہ نہانے کا ٹھنڈا اور پینے کا پانی ہے.۱
حواشی
(1) اللہ تعالیٰ نے حضرت ایوب (عليه السلام) کی دعا قبول فرمائی اور ان سے کہا کہ زمین پر پیر مارو، جس سے ایک چشمہ جاری ہوگیا۔
اس کے پانی پینے سے اندرونی بیماریاں اور غسل کرنے سے ظاہری بیماریاں دور ہوگئیں۔
بعض کہتے ہیں کہ یہ دو چشمے تھے، ایک سے غسل فرمایا اور دوسرے سے پانی پیا۔
لیکن قرآن کے الفاظ سے پہلی بات کی تائید ہوتی ہے۔
یعنی ایک ہی چشمہ تھا۔