قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ صٓ

سورۃ صٓ آیت ۴۸ کی تفسیر

Surah Sad Ayat 48 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَاذْكُرْ إِسْمَٰعِيلَ وَالْيَسَعَ وَذَا الْكِفْلِ ۖ وَكُلٌّ مِّنَ الْأَخْيَارِ ٤٨

Wazkur Ismaa`eela wal Yasa`a wa Zal-Kifli wa kullum minal akhyaar

ترجمہ (جالندھری)

اور اسمٰعیل اور الیسع اور ذوالکفل کو یاد کرو۔ وہ سب نیک لوگوں میں سے تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَاذْكُرْ إِسْمَاعِيلَ وَالْيَسَعَ وَذَا الْكِفْلِ وَكُلٌّ﴾ أي: كلُّهم ﴿مِّنْ الأَخْيَار﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اسماعیل، یسع اور ذوالکفل (علیہم السلام) کا بھی ذکر کر دیجئے۔ یہ سب بہترین لوگ۱ تھے.

حواشی

  1. (1) یسع (عليه السلام) کہتے ہیں، حضرت الیاس (عليه السلام) کے جانشین تھے، ال تعریف کے لئے ہے اور عجمی نام ہے، ذوالکفل کے لئے دیکھئے سورۃ الانبیاء، آیت 85 کا حاشیہ۔
    أَخْيَارٌ خَيْرٌ یا خَيِّرٌ کی جمع ہے جیسے مَيِّتٌ کی جمع أَمْوَاتٌ ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ