قَدْ صَدَّقْتَ الرُّءْيَآ ۚ إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى الْمُحْسِنِينَ ١٠٥
Qad saddaqtar ru`yaa; innaa kazaalika najzil muhsineen
ترجمہ (جالندھری)
تم نے خواب کو سچا کر دکھایا۔ ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَدْ صَدَّقْتَ الرُّؤْيَا إِنَّا﴾ أي: عملتَ بما أُمرتَ ﴿إِنَّا كَذَلِكَ نَجْزِي الْمُحْسِنِين﴾ تعليلٌ لإفراجِ تلك الشدةِ عنهما بإحسانهما.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقیناً تو نے اپنے خواب کو سچا کر دکھایا۱ ، بیشک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں.
حواشی
(1) یعنی دل کےپورےارادے سے بچے کو ذبح کرنے کے لئے زمین پر لٹا دینے سے ہی تو نے اپنا خواب سچا کر دکھایا ہے، کیونکہ اس سے واضح ہو گیا کہ اللہ کے حکم کے مقابلے میں تجھے کوئی چیز بھی عزیز تر نہیں ہے، حتیٰ کہ اکلوتا بیٹا بھی۔