وَأَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَ ١٧٥
Wa absirhum fasawfa yubsiroon
ترجمہ (جالندھری)
اور انہیں دیکھتے رہو۔ یہ بھی عنقریب (کفر کا انجام) دیکھ لیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَبْصِرْهُمْ﴾ إذا نزلَ بهم العذابُ ﴿فَسَوْفَ يُبْصِرُون﴾ ما يُنكرون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور انہیں دیکھتے رہیئے۱ ، اور یہ بھی آگے چل کر دیکھ لیں گے.
حواشی
(1) کہ کب ان پر اللہ کا عذاب آتا ہے؟