فَإِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمْ فَسَآءَ صَبَاحُ الْمُنذَرِينَ ١٧٧
Fa izaa nazala bisaahatihim fasaaa`a sabaahul munzareen
ترجمہ (جالندھری)
مگر جب وہ ان کے میدان میں آ اُترے گا تو جن کو ڈر سنا دیا گیا تھا ان کے لئے برا دن ہوگا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَإِذَا نَزَلَ﴾ العذابُ ﴿بِسَاحَتِهِمْ﴾ هي الرحبةُ التي يُديرون خيامَهم حولَها ﴿فَسَاء﴾ فبئسَ ﴿صَبَاحُ الْمُنذَرِين﴾ الذين أُنذروا فلم يُؤمنوا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
سنو! جب ہمارا عذاب ان کے میدان میں اتر آئے گا اس وقت ان کی جن کو متنبہ کر دیا گیا تھا۱ بڑی بری صبح ہوگی.
حواشی
(1) مسلمان جب خیبر پر حملہ کرنے گئے، تو یہودی انہیں دیکھ کر گھبرا گئے، جس پر نبی (صلى الله عليه وسلم) نے بھی اللہ اکبر کہہ کر فرمایا تھا ”خَرِبَتْ خَيْبَرُ، إِنَّا إِذَا نَزَلْنَا بِسَاحِةِ قَوْمٍ فَسَاءَ صَبَاحُ الْمُنْذَرِينَ“ (صحيح بخاري ، كتاب الصلاة، باب ما يذكر في الفخذ، مسلم ، كتاب الجهاد باب غزوة خيبر)۔