بَلْ جَآءَ بِالْحَقِّ وَصَدَّقَ الْمُرْسَلِينَ ٣٧
bal jaaa`a bilhaqqi wa saddaqal mursaleen
ترجمہ (جالندھری)
بلکہ وہ حق لے کر آئے ہیں اور (پہلے) پیغمبروں کو سچا کہتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
فردَّ اللهُ تعالى عليهم بقوله: ﴿بَلْ جَاء بِالْحَقِّ وَصَدَّقَ الْمُرْسَلِين﴾ أي: أتى بما أتى به المرسَلُون قبلَه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(نہیں نہیں) بلکہ (نبی) تو حق (سچا دین) ﻻئے ہیں اور سب رسولوں کو سچا جانتے ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی تم ہمارے پیغمبر کو شاعر اور مجنون کہتے ہو، جب کہ واقعہ یہ ہے کہ وہ جو کچھ لایا اور پیش کر رہا ہے، وہ سچ ہے اور وہی چیز ہے جو اس سے قبل تمام انبیا بھی پیش کرتے رہے ہیں۔
کیا یہ کام کسی دیوانے کا یا کسی شاعر کے تخیلات کا نتیجہ ہو سکتا ہے؟