فَرَاغَ إِلَىٰٓ ءَالِهَتِهِمْ فَقَالَ أَلَا تَأْكُلُونَ ٩١
Faraagha ilaaa aalihatihim faqaala alaa taakuloon
ترجمہ (جالندھری)
پھر ابراہیم ان کے معبودوں کی طرف متوجہ ہوئے اور کہنے لگے کہ تم کھاتے کیوں نہیں؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَرَاغَ﴾ أي: مالَ في خفاءٍ ﴿إِلَى آلِهَتِهِمْ﴾ ـ بزعمهم ـ وهي الأصنام، وبين أيديهم الطعامُ ﴿فَقَالَ﴾ استهزاءً بهم: ﴿أَلاَ تَأْكُلُون﴾ فلم ينطِقوا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آپ (چﭗ چپاتے) ان کے معبودوں کے پاس گئے اور فرمانے لگے تم کھاتے کیوں نہیں؟۱
حواشی
(1) یعنی جو حلویات بطور تبرک وہاں پڑی ہوئی تھیں، وہ انہیں کھانے کے لئے پیش کیں، جو ظاہر بات ہے انہیں نہ کھانی تھیں نہ کھائیں بلکہ وہ جواب دینے پر بھی قادر نہ تھے، اس لئے جواب بھی نہیں دیا۔