قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ السجدہ

سورۃ السجدہ آیت ۱۴ کی تفسیر

Surah Sajdah Ayat 14 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَذُوقُوا۟ بِمَا نَسِيتُمْ لِقَآءَ يَوْمِكُمْ هَٰذَآ إِنَّا نَسِينَٰكُمْ ۖ وَذُوقُوا۟ عَذَابَ الْخُلْدِ بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ١٤

Fazooqoo bimaa naseetum liqaaa`a yawminkum haaza innaa naseenaakum wa zooqoo `azaabal khuldi bimaa kuntum ta`maloon

ترجمہ (جالندھری)

سو (اب آگ کے) مزے چکھو اس لئے کہ تم نے اُس دن کے آنے کو بھلا رکھا تھا (آج) ہم بھی تمہیں بھلا دیں گے اور جو کام تم کرتے تھے اُن کی سزا میں ہمیشہ کے عذاب کے مزے چکھتے رہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَذُوقُوا﴾ هذا الذي أنتم فيه؛ من التنكيسِ والخِزْي ﴿بِمَا نَسِيتُمْ﴾ بسببِ نسيانكم ﴿لِقَاء يَوْمِكُمْ هَذَا﴾ وهو يومُ القيامة، واشتغالكم بملذَّاتكم عن الاعتدادِ له ﴿إِنَّا نَسِينَاكُمْ﴾ تَرَكناكم ﴿وَذُوقُوا عَذَابَ الْخُلْدِ﴾ الدائمِ في جهنمَ ﴿بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُون﴾ من الكفرِ والمعاصي.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اب تم اپنے اس دن کی ملاقات کے فراموش کر دینے کا مزه چکھو، ہم نے بھی تمہیں بھلا دیا۱ اور اپنے کیے ہوئے اعمال (کی شامت) سے ابدی عذاب کا مزه چکھو.

حواشی

  1. (1) یعنی جس طرح تم ہمیں دینا میں بھلائے رہے، آج ہم بھی تم سے ایسا ہی معاملہ کریں گے ورنہ ظاہر بات ہے کہ اللہ تو بھولنے والا نہیں ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ