قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ السجدہ

سورۃ السجدہ آیت ۱۸ کی تفسیر

Surah Sajdah Ayat 18 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَفَمَن كَانَ مُؤْمِنًا كَمَن كَانَ فَاسِقًا ۚ لَّا يَسْتَوُۥنَ ١٨

Afaman kaana mu`minan kaman kaana faasiqaa; laa yasta woon

ترجمہ (جالندھری)

بھلا جو مومن ہو وہ اس شخص کی طرح ہوسکتا ہے جو نافرمان ہو؟ دونوں برابر نہیں ہو سکتے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَفَمَن كَانَ مُؤْمِنًا كَمَن كَانَ فَاسِقًا لاَّ يَسْتَوُون﴾ عند الله، لم يُرِد مؤمنًا واحدًا وفاسقًا واحدًا، بل أراد جميعَ المؤمنينَ، وجميعَ الفاسقين.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کیا وه جو مومن ہو مثل اس کے ہے جو فاسق ہو۱ ؟ یہ برابر نہیں ہو سکتے.

حواشی

  1. (1) یہ استفہام انکاری ہے یعنی اللہ کے ہاں مومن اور کافر برابر نہیں ہیں بلکہ ان کے درمیان بڑا فرق وتفاوت ہوگا مومن اللہ کے مہمان ہوں گے اور اعزاز وکرام کے مستحق اور فاسق وکافر تعزیر وعقوبت کی بیڑیوں میں جکڑے ہوئے جہنم کی آگ میں جھلسیں گے۔
    اس مضمون کو دوسرے مقامات پر بھی بیان کیا گیا ہے۔
    مثلاً سورۂ جاثیہ:21، سورۂ ص:28، سورۂ حشر:20، وغیرھا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ