قَالَ رَبِّ إِنَّ قَوْمِى كَذَّبُونِ ١١٧
Qaala Rabbi inna qawmee kazzaboon
ترجمہ (جالندھری)
نوح نے کہا کہ پروردگار میری قوم نے تو مجھے جھٹلا دیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ رَبِّ إِنَّ قَوْمِي كَذَّبُون﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آپ نے کہا اے میرے پروردگار! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا.