قَالُوا۟ لَئِن لَّمْ تَنتَهِ يَٰلُوطُ لَتَكُونَنَّ مِنَ الْمُخْرَجِينَ ١٦٧
Qaloo la`il lam tantahi yaa Lootu latakoonanna minal mukhrajeen
ترجمہ (جالندھری)
وہ کہنے لگے کہ لوط اگر تم باز نہ آؤ گے تو شہر بدر کردیئے جاؤ گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالُوا لَئِن لَّمْ تَنتَهِ يَالُوطُ﴾ عن إنكاركَ علينا ﴿لَتَكُونَنَّ مِنَ الْمُخْرَجِين﴾ من قريتنا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے جواب دیاکہ اے لوط! اگر تو باز نہ آیا تو یقیناً نکال دیا جائے گا.۱
حواشی
(1) یعنی حضرت لوط (عليه السلام) کے وعظ و نصیحت کے جواب میں اس نے کہاکہ تو بڑا پاک باز بنا پھرتا ہے۔
یاد رکھنا اگر تو باز نہ آیا تو ہم اپنی بستی میں تجھے رہنے ہی نہ دیں گے۔
آج بھی بدیوں کا اتنا غلبہ اور بدوں کا اتنا زور ہے کہ نیکی منہ چھپائے پھرتی ہے، اور نیکوں کے لیےعرصہ حیات تنگ کردیاگیا ہے۔