قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۱۷۳ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 173 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِم مَّطَرًا ۖ فَسَآءَ مَطَرُ الْمُنذَرِينَ ١٧٣

Wa amtarnaa `alaihim mataran fasaaa`a matarul munzareen

ترجمہ (جالندھری)

اور ان پر مینھہ برسایا۔ سو جو مینھہ ان (لوگوں) پر (برسا) جو ڈرائے گئے برا تھا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِم﴾ على شُذَّاذِهم ومسافرِيهم ﴿مَطَرًا﴾ حجارةً ﴿فَسَاء﴾ أي: فقبُحَ ﴿مَطَرُ الْمُنذَرِين﴾ مطرُهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ہم نے ان پر ایک خاص قسم کا مینہ برسایا، پس بہت ہی برا مینہ تھا جو ڈرائے گئے ہوئے لوگوں پر برسا.۱

حواشی

  1. (1) یعنی نشان زندہ کنکر پتھروں کی بارش سے ہم نے ان کو ہلاک کیا اور ان کی بسیتوں کو ان پر الٹ دیاگیا، جیسا کہ سورۂ ہود۔
    83،82 میں بیان ہوا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ