وَنَزَعَ يَدَهُۥ فَإِذَا هِىَ بَيْضَآءُ لِلنَّٰظِرِينَ ٣٣
Wa naza`a yadahoo faizaa hiya baidaaa`u linnaa zireen
ترجمہ (جالندھری)
اور اپنا ہاتھ نکالا تو اسی دم دیکھنے والوں کے لئے سفید (براق نظر آنے لگا)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَنَزَعَ يَدَهُ﴾ من جيبِهِ ﴿فَإِذَا هِيَ بَيْضَاء﴾ ذاتُ نورٍ ﴿لِلنَّاظِرِين﴾ لها شعاعٌ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اپنا ہاتھ کھینچ نکالا تو وه بھی اسی وقت ہر دیکھنے والے کو سفید چمکیلا نظر آنے لگا.۱
حواشی
(1) یعنی گریبان سے ہاتھ نکالا تو وہ چاند کےٹکڑے کی طرح چمکتا تھا۔
یہ دوسرا معجزہ موسیٰ (عليه السلام) نے پیش کیا۔