قَالُوا۟ لَا ضَيْرَ ۖ إِنَّآ إِلَىٰ رَبِّنَا مُنقَلِبُونَ ٥٠
Qaaloo la daira innaaa ilaa Rabbinaa munqalliboon
ترجمہ (جالندھری)
انہوں نے کہا کہ کچھ نقصان (کی بات) نہیں ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ جانے والے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالُوا لاَ ضَيْرَ﴾ أي: لا ضررَ علينا بما تصنَعُ بنا ﴿إِنَّا إِلَى رَبِّنَا مُنقَلِبُون﴾ فيُثيبُنا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے کہا کوئی حرج نہیں۱ ، ہم تو اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں ہی.
حواشی
(1) لا ضَيْرَ کوئی حرج نہیں یا ہمیں کوئی پروا نہیں۔
یعنی اب جو سزا چاہے دے لے، ایمان سے نہیں پھر سکتے۔