قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشعراء

سورۃ الشعراء آیت ۶۷ کی تفسیر

Surah Shuara Ayat 67 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَةً ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ ٦٧

Inna fee zaalika la Aayaah; wa maa kaana aksaru hu mu`mineen

ترجمہ (جالندھری)

بےشک اس (قصے) میں نشانی ہے۔ لیکن یہ اکثر ایمان لانے والے نہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّ فِي ذَلِكَ﴾ أي: إهلاكِ القبطِ ﴿لَآيَةً﴾ عبرةً للمعتبِرين ﴿وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم﴾ أي: المصريِّين القبطِ ﴿مُّؤْمِنِين﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یقیناً اس میں بڑی عبرت ہے اور ان میں کےاکثر لوگ ایمان والے نہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اگرچہ اس واقعے میں، جو اللہ کی نصرت و معونت کا واضح مظہر ہے، بڑی نشانی ہے لیکن اس کے باوجود اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ