قَالُوا۟ نَعْبُدُ أَصْنَامًا فَنَظَلُّ لَهَا عَٰكِفِينَ ٧١
Qaaloo na`budu asnaaman fanazallu lahaa `aakifeen
ترجمہ (جالندھری)
وہ کہنے لگے کہ ہم بتوں کو پوجتے ہیں اور ان کی پوجا پر قائم ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالُوا نَعْبُدُ أَصْنَامًا﴾ والصنمُ: ما كان على صورةِ ابنِ آدم من حجرٍ أو غيرِه ﴿فَنَظَلُّ لَهَا عَاكِفِين﴾ أي: نُقيم على عبادتها.
والعكوفُ: اللزومُ، ومنه: المعتكِف.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے جواب دیا کہ عبادت کرتے ہیں بتوں کی، ہم تو برابر ان کے مجاور بنے بیٹھے ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی رات دن ان کی عبادت کرتے ہیں۔