قَالَ أَفَرَءَيْتُم مَّا كُنتُمْ تَعْبُدُونَ ٧٥
Qaala afara `aitum maa kuntum ta`budoon
ترجمہ (جالندھری)
ابراہیم نے کہا کیا تم نے دیکھا کہ جن کو تم پوجتے رہے ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ﴾ إبراهيمُ: ﴿أَفَرَأَيْتُم مَّا كُنتُمْ تَعْبُدُون﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آپ نے فرمایا کچھ خبر بھی۱ ہے جنہیں تم پوج رہے ہو.
حواشی
(1) أَفَرَأَيْتُمْ؟ کے معنی ہیں فَهَلْ أَبْصَرْتُمْ وَتَفَكَّرْتُمْ؟ کیا تم نے غوروفکر کیا؟