قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الشوریٰ

سورۃ الشوریٰ آیت ۵۳ کی تفسیر

Surah Shura Ayat 53 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
صِرَٰطِ اللَّهِ الَّذِى لَهُۥ مَا فِى السَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِى الْأَرْضِ ۗ أَلَآ إِلَى اللَّهِ تَصِيرُ الْأُمُورُ ٥٣

Siraatil laahil lazee lahoo maa fis samaawaati wa maa fil ard; alaaa ilal laahi taseerul umoor

ترجمہ (جالندھری)

(یعنی) خدا کا رستہ جو آسمانوں اور زمین کی سب چیزوں کا مالک ہے۔ دیکھو سب کام خدا کی طرف رجوع ہوں گے (اور وہی ان میں فیصلہ کرے گا)

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿صِرَاطِ اللَّهِ﴾ أي: شرعِ الله ورحمتِه وجنَّـتِه ﴿الَّذِي لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ﴾ ملكًا وخلقًا ﴿أَلاَ إِلَى اللَّهِ تَصِيرُ الأُمُور﴾ أمورُ جميعِ الخلائقِ في الآخرة، وهي صائرةٌ على الدوامِ إلى الله تعالى.
وفيه وعدٌ ووعيدٌ للمُطيعين والمُجرمين.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اس اللہ کی راه کی۱ جس کی ملکیت میں آسمانوں اور زمین کی ہر چیز ہے۔ آگاه رہو سب کام اللہ تعالیٰ ہی کی طرف لوٹتے ہیں.<br>۲

حواشی

(1) یہ صراط مستقیم، اسلام ہے۔ اس کی اضافت اللہ نے اپنی طرف فرمائی ہے جس سے اس راستے کی عظمت وفخامت شان واضح ہوتی ہے اور اس کے واحد راہ نجات ہونے کی طرف اشارہ بھی۔
(2) یعنی قیامت والے دن تمام معاملات کا فیصلہ اللہ ہی کے ہاتھ میں ہوگا، اس میں سخت وعید ہے، جو مجازات (جزا وسزا) کو مستلزم ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ